قومی ادارہ شماریات

چین میں  صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے قومی ادارہ شماریات کے مطابق  2023 میں چین میں صارفی قیمتوں میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا. دسمبر 2023  میں صارفی  قیمتوں میں سال بہ سال 0.3 فیصد کمی واقع ہوئی اور ماہانہ بنیادوں پر 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

چین

چین نے پا کستان سمیت 60 مما لک میں غربت میں کمی بارے کردار ادا کیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور گلوبل ساؤتھ کے رکن کی حیثیت سے چین نے تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہے اور ایتھوپیا، پاکستان اور نائیجیریا سمیت تقریبا 60 ممالک مزید پڑھیں

سیمنٹ کی فروخت

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ہوگئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں 36.62 ملین ٹن سیمنٹ مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار ی

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمدات میں 9 ماہ کے دوران 68فیصد کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر68فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات مزید پڑھیں

سونے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا

کراچی(عکس آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا200روپے سستا ہو کر 1لاکھ85ہزار100روپے کا ہو مزید پڑھیں

قیدیوں کی سزا

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری وزیرِاعظم عمران خان کی زیر ِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ذرائع مزید پڑھیں

خدمات کے شعبہ کی برآمدات

اپریل 2020ء کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 14.6فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اپریل 2020ء کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 14.6فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس )کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 414.97ملین ڈالر مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمد میں اپریل کے دوران 11.72 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد میں 11.72 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران مزید پڑھیں