کرکٹر ندا ڈار

بولنگ میں پرفارمنس سے خوش ہوں،آنے والے میچز میں بھی ہماری بولنگ اچھی رہے گی، نداڈار

برسبین (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کی کرکٹر ندا ڈار نے کہا ہے کہ بولنگ میں پرفارمنس سے خوش ہوں،مجھے امید ہے آنے والے میچز میں بھی ہماری بولنگ اچھی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایلن بارڈر فلیڈ مزید پڑھیں

بولر نسیم شاہ

نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ 18وکٹیں لینے والے بولر

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ابتدائی 5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس(17)کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ابتدائی 5ون مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر سرفراز احمد کی سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کیلئے کی گئی دعوت پر بھی سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔شاہد آفریدی نے دعوت مزید پڑھیں

سرفراز احمد

شکریہ حافظ صاحب، امیر جماعتِ اسلامی کراچی کو سرفراز احمد کا جواب

کراچی (عکس آن لائن)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس پر سرفراز نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس مزید پڑھیں

بابر اعظم

2022ء کے ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، بابراعظم بھی نامزد

دبئی( عکس آ ن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا ایڈم زمپا، مزید پڑھیں

محمد رضوان

پاکستان میں کسی بھی دکان پر کچھ خریدے جاتا ہوں تو دکاندار پیسے نہیں لیتے، محمد رضوان

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ان سے پاکستان کے دکاندار چیزوں کے پیسے ہی نہیں لیتے۔محمد رضوان نے غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ماضی مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے 25جون کو مانچسٹر روانہ ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے 25جون کو مانچسٹر روانہ ہوگی ،پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے ،3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں

مصباح الحق

ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر ہے ،مصباح الحق

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ناقص کارکردگی کو ایک طرف رکھ کر اب آگے کی طرف نظریں ہیں، میری تمام تر توجہ سیریز پر مزید پڑھیں

اسد شفیق

بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنارہا ہے، کرکٹر اسد شفیق

لندن (عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ بائیو سیکیور ماحول کھلاڑیوں کو دوست بنا رہا ہے، ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں ، اس عمل کا ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں اسد شفیق نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف

پی سی بی نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اتروں گی ،بسمہ معروف

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں کپتان برقرار رکھ کر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے . اس پر پورا اتریں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں