پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل سیزن 8کے شیڈول کا اعلان ،افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہو ر(عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

بی سی بی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ تیار

ڈھاکہ ( عکس آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا جائزہ لینے کیلئے نیا منصوبہ بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی (آج) دبئی جائیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی (آج) جمعرات12 جنوری کو دبئی جائیں گے جہاں وہ اماراتی، اے سی سی اور آئی سی سی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ نجم مزید پڑھیں

رمیز راجہ

عامر کی شمولیت سلیکشن پر تھی ، کیا حارث ،شاہین ، وسیم جیسے کھلاڑی کو باہر بٹھا دیتا؟’رمیز راجہ

لاہور(عکس آ ن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت سلیکشن پر تھی میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ، کیا عامر کے لئے حارث ،شاہین ، وسیم مزید پڑھیں

نسیم شاہ

انجری کا شکار نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں کندھے کی تکلیف کے شکار نوعمر تیز رفتار باؤلر نسیم شاہ کی شمولیت کے امکان کو مسترد مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ

کرکٹ بورڈ نے7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے راشد لطیف کی درخواست پر 7سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت کی اجازت دیدی ۔ یہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی کے دوران کسی قومی ٹیم کو درکار نہیں ہوں گے۔ مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ

کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز کو کنٹریکٹ لیٹر زبھجوادیئے

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز کو کنٹریکٹ لیٹر زبھجوادیئے ،تمام کوچز کو ایک سال کے معاہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے سینٹرل پنجاب،خیبرپختونخواہ اور سندھ کے 55 کوچز مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور بھارت

بھارت کیساتھ چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق برسبین میں 15 جنوری سے کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمان ٹیم بھارت نے سخت کوویڈ پروٹوکولز کی وجہ سے برسبین جانے پر خدشات کا اظہار مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا دورہ پاکستان کیلئے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اور جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت مزید پڑھیں