فیصل آباد

فیصل آباد کے 18 سکولوں کے 21 طلبہ و اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن

فیصل آباد (عکس آن لائن)فیصل آباد میں 18 سکولوں میںکئے گئے 1409 کورونا ٹیسٹوں میں سے21 ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جن میں دو اساتذہ اور 19طلبا شامل ہیں۔ان اساتذہ اور طلبا کو ان کے گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا مزید پڑھیں

قومی کھلاڑیوں

قومی کھلاڑیوں کو اکانومی کلاس میں سفر سے وائرس لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا

لاہور(عکس آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کو اکانومی کلاس کے سفر کے دوران وائرس لگنے کا خطرہ ظاہر کیا جانے لگا ہے ۔ پاکستانی اور کیوی کرکٹ حکام یہ معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ پاکستان میں کرونا ٹیسٹ مزید پڑھیں

کرونا وائرس

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق ملک میں 24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

محمودخان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کا کروناوائرس ٹیسٹ نیگیٹو آگیا،مشیراطلاعات

پشاور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کا کروناوائرس ٹیسٹ نیگیٹو آگیا، وہ وبا کے وار سے محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے، کہ وزیراعلیٰ نے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

ضلع گجرات

گوجرانوالہ ڈویژن میں سب سے زیادہ کرونا ٹیسٹ ضلع گجرات میں ہوئے،ڈپٹی کمشنرخرم شہزاد

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہاہے کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں سب سے زیادہ کرونا ٹیسٹ ضلع گجرات میں ہوئے، مریضوں میں ریکوری کی شرح 48فیصد ہے، گمنام کرونا مریض اپنے خاندان اور عزیز و مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا

پاکستان میں کرونا سے1260 اموات، کیسز کی تعداد61,227 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 1260 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب مزید پڑھیں