فواد چوہدری

ڈرون سسٹم سے ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی مونیٹرگ میں آسانی ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہاہے کہ ڈرون سسٹم سے ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی مونیٹرگ میں آسانی ہوگی، کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی ناگزیر ہے،آئندہ سالوں میں ڈرون مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا29اپریل کو پولنگ ہوگی

کراچی(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیاہے،پولنگ اگلے ماہ29 اپریل کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق این اے مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سینیٹ میں سب سے بڑی منڈی سندھ میں لگی ہوئی ہے، پی پی سرپرائز کے لیے تیار رہے،خرم شیر زمان

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہاہے کہ سینیٹ میں سب سے بڑی منڈی سندھ میں لگی ہوئی ہے، لوگوں کا لوٹا ہوا پیسہ ضمیر خریدنے پر لگایا جارہا ہے، مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

انسداد دہشت گردی نے حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مستردکردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

اسد عمر

اپریل کے اختتام تک کراچی کی طرح سندھ کیلئے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائیگا، اسد عمر

حیدرآباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل کے اختتام تک کراچی کی طرح سندھ کے لیے بھی ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا، 18ویں ترمیم اور صوبائی ریونیو میں کچھ اضافے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کاحلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں زیر حراست اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں

علی زیدی

کراچی میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویشناک ہے،علی زیدی

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے۔گورنر ہائوس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

اسد عمر

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مزید پڑھیں

حلیم عادل

کراچی،انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (عکس آن لائن)کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کورنگی کے رہائشی کی مدعیت مزید پڑھیں

انڈونیشیائی قونصل جنرل

کراچی میں انڈونیشیائی قونصل جنرل کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ کراچی میں انڈونیشیائی قونصل جنرل کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اتوار کو اپنے بیان میں زاہد حفیظ چوہدری نے کہاکہ ہمین کراچی میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی مزید پڑھیں