شہباز شریف

شہباز شریف اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے

دو حہ(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دوحہ میں اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم قطر میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم قطر میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک (LDCs) کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے امیر کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 5ـ6 مارچ 2023 مزید پڑھیں

کانفرنس

چین، عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس کا آ غاز

بیجنگ (عکس آن لائن)عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس 13 فروری کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق “ڈیجیٹل تبدیلی اور تعلیم کا مستقبل” کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس میں ڈیجیٹل تبدیلی، ڈیجیٹل تعلیمی وسائل مزید پڑھیں

کانفرنس

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (عکس آن لا ئن)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم اجلاس

وزرائے تعلیم اجلاس، صوبوں کی مخالفت ،تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر

اسلام آباد(عکس آن لائن)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم کانفرنس

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل،موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات دینے پر مشاورت ہو گی

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل پیر کے روز منعقد ہو گی ۔ اجلاس میں کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں قبل مزید پڑھیں

اے پی سی

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک کے لئے لائحہ عمل طے کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید الاضحیٰ کے فوراً بعد ہوگی اور اس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے حکومت کے خلاف بھرپور تحریک کے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے کر عظیم کارنامہ انجام دیا,رانا عرفان

ساہیوال (نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما رانا عرفان احمد خان نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے کر عظیم کارنامہ انجام دیا. پاکستان میں ایٹمی پروگرام کی بنیاد مزید پڑھیں

جیسنڈا ارڈرن

نیوزی لینڈ ،اپیک سمٹ کی میزبانی کے لیے آن لائن پلیٹ فارم استعمال کریں گے، جیسنڈا ارڈرن

سڈنی (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ارڈرن نے کہا ہے ، کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر نیوزی لینڈ آئندہ سال ایشیاء پیسیفک اقتصادی تعاون (اے پی ای مزید پڑھیں