فواد چوہدری

تحریکِ انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے،ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

لاہور (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح مزید پڑھیں

مریم نواز

انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک وقوم کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دوہرائیں گے’مریم نواز

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دوہرائیں گے،ہر مزید پڑھیں

کرینہ کپور

پٹھان کی کامیابی نے کرینہ کپور کا مؤقف تبدیل کردیا

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ آج کل لوگ اچھی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی ریلیز سے قبل اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی

جامعہ کراچی،بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق بی کام ریگولر سال اول کے امتحانات میں 1161 مزید پڑھیں

عمران خان

ضمنی الیکشن، عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سیکامیابی کے اخراجات کی تفصیلات جمع مزید پڑھیں

عائزہ اعوان

کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی اسے کیلئے صبر سے کام لینا پڑتا ہے،عائزہ اعوان

کراچی(عکس آ ن لائن) پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے پہلے اپنی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا جنیوا کانفرنس کی کامیابی پر اظہار تشکر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے جنیوا کانفرنس کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکرہے جس نے پاکستان اور مصیبت زدہ عوام کے لئے بہتری کی راہ کھولی،9 ارب ڈالر سے زائد رقم مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن سرگودھا یونیورسٹی کی کامیابی

پشاور(عکس آن لائن)آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ میں یونیورسٹی آف سرگودھا نے یونیورسٹی آف کراچی کو تین صفر سے شکست دیدی ، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ،ڈاکٹر مزید پڑھیں