خواجہ آصف

عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کے گھر پولیس کی حالیہ کارروائی کے متعلق مجھے علم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اوپر الزامات لگے ہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

راولپنڈی (عکس آن لائن) عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

میر پوتین

پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ماسکو(عکس آن لائن ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کراچی،مرتضی وہاب نے ضمنی بلدیات انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں خالی بلدیاتی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے آخری روز میئر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے کاغذات جمع کرا دیے۔ مرتضی وہاب ضلع جنوبی میں یو سی 13 کی خالی نشست پر الیکشن مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن کے میئر کراچی کیلئے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی (عکس آن لائن )کراچی کی میئر شپ کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے۔ جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے مزید پڑھیں

پرویز الہی، مونس الہی

پرویز الہی، مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم کالعدم، عدالت نے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ افسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا،عدالت عالیہ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی اور مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب الیکشن کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب الیکشن کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے گئے، انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا،اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان نااہلی کیس میں کئی نکات پر عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں کئی نکات پر عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے پر عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان

کراچی، عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی(کورٹ رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246لیاری میں ضمنی انتخابات کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو مزید پڑھیں