سپریم کورٹ

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جج کی گارنٹی کے باوجود میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ جج صاحب کی گارنٹی کے باوجود میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست خارج، الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 3 مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جمشید اقبال چیمہ ،مسرت جمشید چیمہ نے این اے 121،پی پی 153سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

لاہور( عکس آن لائن )جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے حلقہ این اے 121اور پی پی 153سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں جمشید اقبال چیمہ نے مزید پڑھیں

عمران خان

این اے 89 میانوالی،بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی۔الیکشن ٹریبونل راولپنڈی کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن ٹریبونل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے این اے 89 میانوالی مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عام انتخابات: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

پشاور (عکس آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کر لی۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیخلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ کل مکمل ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات 2024کیلئے ایپلٹ ٹربیونلز کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ بدھ کو مکمل ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

مریم نواز

عام انتخابات 2024، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہے۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس اسجد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

ملتان (عکس آن لائن) ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ ملتان کے ایپلٹ ٹربیونل مزید پڑھیں