پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے پہلی مرتبہ افریقی نژاد امریکی کو کارڈینل مقرر کردیا

ویٹیکن سٹی(عکس آن لائن) پوپ فرانسس نے پہلے افریقی نژاد امریکی سمیت 13 نئے کارڈینلز مقرر کردیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سینٹ پیٹرکے باسیلیکا میں منعقد تقریب میں نومنتخب کارڈینلز کو انگوٹی اور سرخ رنگ کی ٹوپی مزید پڑھیں