وزیراعظم

وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی)کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، وزیراعظم شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، کابینہ کمیٹی کے ممبران مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کے صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کے صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا ،وزیراعلی عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کی صحافی برادری کو ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت لاہور

تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی

لاہور(عکس آن لائن) تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی، وزیراعلی پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پیکج کی منظوری دی ساتھ ہی کابینہ کمیٹی برائے فنانس نے فنڈز منظور کئے، اب ایل ڈی اے نے چار مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ابتدائی طور پر چین کی کمپنی سائنوفارم سے 12 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)کابینہ کمیٹی نے چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا ۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ کابینہ کمیٹی نے چینی کمپنی سائنوفارم سے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فواد چوہدری

کم قیمت پر کورونا ویکسین جلد مہیا کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا ہدف کم قیمت پر جلد از جلد ویکسین مہیاکرنا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امن و امان کا اجلاس ، پی آئی سی کے افسوسناک واقعہ کے مختلف پہلوؤں اور کیس پر پیشرفت کا جائزہ

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس منعقد ہوا -اجلاس میں پی آئی سی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے مختلف پہلوؤں اور کیس پر مزید پڑھیں