وزیراعظم

آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا۔وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

نواز شریف کی واضح ہدایت تھی منشور میں ایساکوئی نعرہ نہیں رکھنا جس پر ہم عملدرآمد نہ کرسکیں، عرفان صدیقی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ منشور کی تیاری کا ہدف سونپتے ہوئے نواز شریف کی واضح ہدایت تھی کہ منشور میں ایساکوئی نعرہ نہیں رکھنا جس پر ہم مزید پڑھیں

آفتاب احمد شیر پائو

بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، آفتاب احمد شیر پائو

پشاور (عکس آن لائن)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہی ہیں، وہ وہی لیول پلیئنگ فیلڈ مانگ رہی ہیں جو 2018ء میں انہیں مزید پڑھیں

احسن اقبال

تبدیلی لانے والوں نے ابھرتی ہوئی معیشت کو لڑھکتی ہوئی معیشت بنا دیا، احسن اقبال

نارووال(عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا تبدیلی لانے والوں نے ابھرتی ہوئی معیشت کو لڑھکتی ہوئی معیشت بنا دیا۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا بجلی اور معاشی مسائل کو سمجھنا مزید پڑھیں

قومی یومِ دستور

ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدے کا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا رد عمل

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانیکا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، سفارتی تعلقات اور تعمیر نو کو نیازی حکومت نے شدید دھچکا پہنچایا،عمران نیازی مزید پڑھیں

عائشہ غو ث پاشا

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے لہذا پاکستان نے ڈیفالٹ کیا نہ کرے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے خزانہ مزید پڑھیں

سینیٹر بوکر

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے امریکہ اقدامات کرے،امریکی سینیٹر

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن سینیٹر کوری بْوکر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی زیادہ امداد کی جائے، پاکستانی عوام کو متحرک اور شفاف جمہوریت کا حق ہے، امریکا کسی ایک پارٹی یا سیاستدان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے،رانا ثنا اللہ

لندن (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاگل پن مزید پڑھیں