ڈسکہ

ڈسکہ:جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن) بیت المقدس اور فلسطین پراسرائیلی جارحیت ،دہشتگردی کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام دار العلوم مدنیہ میں ”القدس سیمینار“ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مذہبی جماعتوں،کاروباری مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ،انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کا” میں نہ مانوں” کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ‘ حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں اللہ تعالی نے شاندار کامیابی سے نوازا اوریہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ نواز شریف کا مزید پڑھیں

شازیہ مری

سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے، شازیہ مری

اسلام آباد(عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک اور ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نون لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جو عوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نون لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جو عوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے۔ اپنے بیان میں ڈسکہ کے عوام علی اسجد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی’مریم اورنگزیب

لاہور ( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، 24 گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا مزید پڑھیں

مریم نواز

لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ،ہوسکتا ہے اسکی ضرورت ہی پیش نہ آئے’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں،لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ہوجائیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

خرم دستگیر

ڈسکہ کی گلیوں اور سڑکوں پر فائرنگ کی گئی، حکومت نے این اے 75 کے عوام کا حق چھینا ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ڈسکہ کی گلیوں اور سڑکوں پر فائرنگ کی گئی، حکومت نے این اے 75 کے عوام کا حق چھینا ہے۔ منگل کو مسلم مزید پڑھیں