صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ بروز بدھ کو طلب کرلیا۔ جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جوبلی منانے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام پانچ بجے طلب کرلیا ، سینٹ کااجلاس (آج)ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام پانچ بجے طلب کرلیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 16 جنوری بروز پیر شام 5 بجے طلب کر مزید پڑھیں

صدر مملکت

بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے ،صدر مملکت

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بریل کا عالمی دن دنیا بھر میں بصارت سے محروم افراد کے لئے تعلیم، علم اور معلومات کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا، بصارت مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

صدر اور وزیر خزانہ میں ملاقات، علوی کا معاملات افہام وتفہیم سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک مرتبہ پھر پنجاب کی سیاسی صورتحال اور معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیدیا۔ذرائع کے مطابق قائد اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے ایوان صدر میں مزید پڑھیں

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش سے باز رہیں،وزیر قانون

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں صدر مملک کاکوئی کردار نہیں، یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے ، اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی گئی ، صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی کا چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صوبوں میں اعتماد فروغ دے کر کالا باغ ڈیم کا مسئلہ حل کرنا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کیلئے کالا باغ ڈیم وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے، صوبوں میں اعتماد فروغ دے کر کالا باغ ڈیم کا مسئلہ حل کرنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کراچی میں دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ عکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے احسن رمضان کو ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے’ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر رہاہے ، بھارت مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کی طرف بڑھ رہاہے۔ گزشتہ روز صدر مملکت نے مزید پڑھیں