آئی ایم ایف مشن

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے اجرا کیلئے مذاکرات مکمل ہوگئے۔آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کردی۔عالمی مالیاتی فنڈ کی مزید پڑھیں

فی تولہ قیمت

سونے کی قیمت میں1470 روپے اضافہ ، فی تولہ سونے کی قیمت94 ہزار50 روپے ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزارچارسوسترروپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چئیرمین آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن محمدارشد نے بتایا کہ فی تولہ سونے کی قیمت چورانوے ہزارپچاس مزید پڑھیں

باسمتی چاولوں

باسمتی چاولوں کی برآمدات میں دسمبر 2019 کے دوران33.77 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن )دسمبر 2019 کے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں33.77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019 کے دوران برآمدات کا حجم 61 ملن ڈالر مزید پڑھیں

ڈالر

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی (عکس آن لائن)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سافٹ ویئر کی برآمدات کا حجم 2.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 1.09 ارب ڈالر ہوگیا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) سافٹ ویئر کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 2.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات کا حجم 1.09 ارب مزید پڑھیں