بجلی اور گیس

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

اسلام آباد (عکس آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

فی یونٹ سستی

بجلی ایک ماہ کیلئے 84 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، فیصلہ دو جون کو ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)بجلی ایک ماہ کیلئے 84 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو درخواست دے دی۔نیپرا کے مطابق درخواست اپریل کی فیلو ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، نیپرا مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

تجارتی خسارہ میں کمی برآمدات کا ہدف پورا کرنے کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائی جائے’صدر آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور

لاہور( عکس آن لائن) تاجر رہنما ،آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ (جولائی تافروری)کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 9فیصد اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سورج مکھی

پنجاب میں 2لاکھ 10ہزار ایکڑرقبہ پرسورج مکھی کی کاشت کا ہدف مقرر

فیصل آباد(عکس آن لائن)رواں سیزن کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں 2لاکھ 10ہزار ایکڑرقبہ پرسورج مکھی کی کاشت کا ہدف مقرر کر دیا گیاہے جبکہ سورج مکھی سمیت دیگر تیلدار اجناس کی کاشت کے فروغ کیلئے سبسڈی مزید پڑھیں

ناقص سپرے مشینری

ناقص سپرے مشینری ،صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدیدتحقیق کےمطابق ناقص سپرے مشینری اور صحیح طریقہ سے سپرے نہ کرنے کیوجہ سے کرم کش ادویات کا تقریبا 50فیصد حصہ ضائع ہوجاتاہے جس سے نہ صرف کپاس یادوسری فصلات کی مزید پڑھیں

کرم کش ادویات

کرم کش ادویات کے استعمال کیلئے محکمہ زراعت کی کم خرچ زیادہ فائدہ مہم جاری، کسانوں کو جدید طریقے اپنانے کی ترغیب

فیصل آباد (عکس آن لائن)کرم کش ادویات کے استعمال کیلئے محکمہ زراعت کی کم خرچ زیادہ فائدہ مہم جاری ہے جس میں کسانوں کو جدید طریقے اپنانے کی ترغیب بھی دی جارہی ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

حماد اظہر

تیز تر معاشی نشوونما کی خاطر کاروباروں پر سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کردیا جائیگا’ حماد اظہر

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ تیز تر معاشی نشوونما کی خاطر کاروباروں پر سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کردیا جائے گا، کرونا کی وجہ سے دنیا کی معیشت ساڑھے چار مزید پڑھیں

مجموعی برآمدات

رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد اضا فہ

فیصل آباد (عکس آن لائن ) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد اضا فہ پاکستان کی برآمدات مین سب سے زیادہ حصہ ٹیکسٹا ئل سیکڑ کا ہے حکومت ایکسپورٹ بڑھا نے کے مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

زیادہ پیداواری لاگت ، پاکستانی مصنوعات کو عالمی مارکیٹوں میں چیلنج کا سامنا‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد اسلم طاہر نے کہا ہے، کہ پاکستانی مصنوعات کی بیرون ممالک بھرپور مارکیٹنگ اور منڈیوں تک رسائی کیلئے حکومتی سرپرستی نا گزیر ہے ، برآمدات مزید پڑھیں