مجموعی برآمدات

رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد اضا فہ

فیصل آباد (عکس آن لائن ) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد اضا فہ پاکستان کی برآمدات مین سب سے زیادہ حصہ ٹیکسٹا ئل سیکڑ کا ہے حکومت ایکسپورٹ بڑھا نے کے لیے بجلی کے یرف ریٹدیگر ہمسا یہ مما لک کے برابر کر ئے تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 3ماہ مین پاکستان لی مجموعی برآمدات 5ارب51کروڑ روپے تھی .

رواں سال کے اسی عرصہ میں1فیصد اجافے کے ساتھ بڑھ کر 5ارب56کروڑ ڈالر ہو گئی پاکستان کی برآمدات میں زیادہ حصہ ٹیکسٹا ئل سیکٹر کا ہے پاکستان میں ٹیکسٹا ئل کی پیداواری لاگت دیگر ممالک کی نسبت زیادہ ہے برآمد کندگان کے مطا بق ٹیکسٹا ئل کی برآمدات بڑھا نے کے لیے حکومت بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ پاکستان کے دیگر ہمسا یہ مما لک کے برا بر کر ئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں