بلاول زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کلبھوشن اور احسان اللہ احسان کو این آر او دینے کا الزام عائد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر بھارتی جاسوس کلبھوشن اور کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو این آر او دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان ایٹمی اثاثوں

پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک قرار

واشنگٹن(عکس آن لائن) پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک بن گیا۔ پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کی ضمانت عالمی مزید پڑھیں

عمران طاہر

پاکستان کی طرف سے نہ کھیلنے کا زندگی بھر افسوس رہے گا، عمران طاہر

لاہور(عکس آن لائن) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹرعمران طاہر نے کہا ہے زندگی میں اس سے بڑا دکھ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دم سے سب کچھ چھوڑ کر دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

پی پی ،(ن) لیگ احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائےخود احتسابی کی مشق کریں ،ہمایوں اختر

اسلام آباد ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خا ن نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) احتساب کے عمل کی مخالفت کی بجائے خود احتسابی کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عدالتیں اور پی ٹی اے ‘مورل پولیسنگ، ایپس پر پابندی’ سے دور رہیں،فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپس پر پابندی لگانے کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

یو اے ای کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ ،کرونا وبائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آلنہیان نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں کرونا وبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

میر ے خلاف غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے اثاثوں اور شہریت بارے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میر ے خلاف غلط افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، میرے پاس پاکستان کے علاوہ کسی ملک مزید پڑھیں

موتیاکی بہتر پیداوار

محکمہ زراعت کی موتیاکی بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے موتیاکی بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلئے بروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ موتیاکو پھولوں میں نہایت اہم مقام حاصل ہے اور یہ ایک سدا بہار جھاڑی مزید پڑھیں