ریما

اپنے فنکار گھروں میں بیٹھے ہیں ہم دوسرے ملک کے پراجیکٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں ‘ ریما خان

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ ہمارے اپنے فنکار گھروں میں بیٹھے ہیں لیکن ہم دوسرے ملک کو پیسہ دے کر اس کے پراجیکٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں جو بڑی تکلیف دہ بات ہے ، مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کے دوران 127 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 127 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688تک جا پہنچیں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 80,463 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افراد زندگی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ میں سامنے آنے مزید پڑھیں

کورونا وبا

کورونا وبا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78 اموات، مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھرمیں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ، ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے،ملک میں کورونا کے مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی ۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا

پاکستان میں کرونا سے1260 اموات، کیسز کی تعداد61,227 ہو گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 1260 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر آج اتوار کو ہوگی

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر آج اتوار کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ پاکستان میں مطلع صاف تھا، چمن اور پسنی میں چاند مزید پڑھیں

قدرتی جڑی بوٹیاں

پاکستان وسیع مقدار میں قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرسکتاہے، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایاہے کہ پاکستان میں وسیع مقدار میں موجود قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے کیونکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں بڑی تعداد میں افراد اب ایلوپیتھک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کاکورونا وائرس سے متعلق این ڈی ایم اے کے اٹھائے اقدامات کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کی کورونا وائرس کے متعلق اٹھائے گئے اقدمات کی رپورٹ پر عدم اطمنان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت نے مزید پڑھیں