ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی

وفاقی حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی حکومت نے پاکستان میں ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے پہلی ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے لئے قانون سازی کے لیے کمیٹی قائم مزید پڑھیں

پاکستان میں شہد

پاکستان میں شہد کی پیداوار میں 40سے 50فیصد کمی آگئی ، ماہرین

پشاور(عکس آن لائن) شہد کی مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شہد کی پیداوار میں 40سے 50فیصد کمی آگئی ہے،ملک میں جنگلات کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے شہد کی مکھیوں کو بھی مزید پڑھیں

چمن آرائی و گلبانی

ماہرین چمن آرائی و گلبانی کا کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ رقبہ پر پھول کا شت کرنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں پاٹڈ پلانٹس کی طلب میں زبردست اضافہ ہوگیاہے جبکہ ٹیوب روز، میری گولڈ،گلیڈی اولس،جربرا، لیلیم،کٹ گلاب، سرخا گلاب اور موتیا کی طلب بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے لہذامحکمہ زراعت کے ماہرین چمن آرائی مزید پڑھیں

کرونا ویکسین

پاکستان میں کرونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے ایک اور چینی کمپنی نے خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان میں کرونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کے لیے ایک اور چینی کمپنی نے خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ایک اور چینی کمپنی نے بیجنگ میں پاکستانی مشن سے رابطہ مزید پڑھیں

دہشتگردی

بہت دیر سے کہہ رہا ہوں دہشتگردی میں ملوث قوتوں کو بے نقاب کرنے کیلئے پراجیکٹ بنائیں’ افضل خان

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکارافضل خان ( ریمبو) نے کہا ہے کہ بہت دیر سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث قوتوں کے خلاف فلم اور ڈرامے کی صورت میں پراجیکٹ بننے چاہئیں، وزیر جیل خانہ جات مزید پڑھیں

فیصل سلطان

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین اگلے سال پہلی سہ ماہی میں ملے گی،فیصل سلطان

پشاور (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہوگی ،کورونا ویکسین کے حصول کے لیے ڈیڑھ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

پاکستان میں ہاکی کی چمپئن شپ کے انعقاد پر خوشی ہے ،عثمان ڈار

راولپنڈی (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کی چمپئن شپ کے انعقاد پر خوشی ہے ،حکومت ہاکی کو سپورٹ کرنے کے لیے مکمل تعاون کریگی،پاکستان میں ہاکی کھلاڑیوں پر انوسٹمنٹ کرنے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عوام تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ، معیشت تباہ ہو چکی جبکہ حکومتی وزراء عوام کی کسی بھی پریشانی کا ذکر تک نہیں کرتے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 16اکتوبر سے پاکستان میں جمہوریت کی فتح کی ابتداءہو گی، ایک طرف عوام تکلیف میں اور پریشان ہیں، معیشت تباہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق، بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن )کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار 266 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کا حجم

مالی سال 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان میں مالی سال 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، چین سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی، پاور سیکٹر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں