تحریک عدم

عمران خان کا میڈیا پر بے قابو غیض وغضب سمجھ میں آتا ہے’شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا میڈیا پر بے قابو غیض وغضب سمجھ میں آتا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہورہی ہے ، عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہورہی ہے ، عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،موجودہ حکومت کے کرپشن مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کرتی ہے ،شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو کھلے دل سے تنقید کا سامنا کر تی ہے ، پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عمران خان کو گھبراہٹ سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے ہے’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سے ہے، پاکستان مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

دوست ممالک کا ساتھ نہ دینے کا حکومتی اعتراف خارجہ پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے فاٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکل پانے کا جواز یہ پیش کیا کہ ہمارے دوست ممالک مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین رابطے میں ہیں ،عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جن کا عنقریب سب کو پتہ چل جائے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صاف پانی کیس میں عدالت کاتفصیلی فیصلہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام ، احتساب کے بیانیے کے منہ پر طمانچہ ہے ‘ (ن) لیگ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام اور احتساب کے بیانیے کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران نیازی کی حکومت تقریباً چار سال سے نام نہاد احتساب کا عمل چلا رہی ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی کی حکومت تقریباً چار سال سے نام نہاد احتساب کا عمل چلا رہی ہے ۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سعد رفیق

عوام کا شکوہ ہے موجودہ حالات میں اپوزیشن فرنٹ لائن پر نہیں کھڑی ہورہی ‘ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام کا شکوہ ہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں اپوزیشن فرنٹ لائن پر نہیں کھڑی ہورہی ہے۔عوام تو کب کا عمران خان پر مزید پڑھیں