پاکستان ترکی

پاکستان ترکی دوطرفہ تجارتی حجم سالانہ 1.1 بلین ڈالر کی سطح عبور کرنے کے بعد نئی بلندیوں کے لیے تیار ہے، عرفان اقبال شیخ

کراچی(عکس آن لائن) صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی دوطرفہ تجارتی حجم نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے تیار ہے؛ کیونکہ اس نے اپنی دس سال پہلے والی 1.1ارب ڈالر کی کھوئی مزید پڑھیں