او آئی سی

او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا

ریاض(عکس آن لائن ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ مذہب کی بے حرمتی پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( عکس آن لائن) ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلی تعلیمی کمیشن(ایچ ای سی)نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

علی بابا

سابق ملازم کی شکایت پر علی بابا کے بانی جیک ما کو عدالت نے طلب کرلیا

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارت کی ایک عدالت نے سابق ملازم کی شکایت پر علی بابا کے بانی ‘جیک ما’ کو طلب کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق ملازم نے جیک ما مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

ایران کیخلاف اسلحہ کی پابندی میں توسیع کی کوششیں غیر قانونی ہیں، روسی وزیرخارجہ

ماسکو(عکس آن لائن) ایران کیخلاف اسلحہ کی پابندی کو غیر معینہ مدت تک بڑھانے کے لئے ہر طرح کی کوششیں غیر قانونی ہیں۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورے کے دوران ان مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، عثمان بزدار نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کورونا کا پھیلاو کم کرنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد ضروری ہے،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاو کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون بے حد ضروری ہے، ماسک اور سماجی فاصلہ اپنانے سے کورونا سے بچاو ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پسنجر سیلز ڈپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کرتے ہوئے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس مزید پڑھیں

شاہراہِ کاغان

ناران تک رسائی کےلئے شاہراہِ کاغان صرف مقامی افراد کےلئے کھول دی گئی

مانسہرہ (عکس آن لائن) مانسہرہ کے تفریحی مقام ناران تک رسائی کےلئے شاہراہ کاغان کو 6 ماہ بعد مقامی افراد کی نقل مکانی کےلئے کھول دیا گیا۔ ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر مزید پڑھیں