عبید شاہ

مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں، عبید شاہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ روییکی وجہ سے لڑکیاچھا پرفارم کررہے ہیں۔ عبید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی کنڈیشن مختلف مزید پڑھیں

رمیز راجا

بابر، رضوان کی جوڑی توڑ کر کیا فائدہ ہوا؟ رمیز راجا کی ٹیم مینجمنٹ پر تنقید

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں بابراعظم اور رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے پر ٹیم مینجمنٹ کے فیصلے پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ ایک بیان مزید پڑھیں

محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ

میلبرن(عکس آن لائن)دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا مزید پڑھیں

محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا،ٹیم مینجمنٹ نے سختی شروع کردی، کھلاڑیوں پر جرمانہ ہوگا،پلیئر کا ناپسندیدگی کا اظہار

میلبرن(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز واضح کردئیے مزید پڑھیں

جدید طرز

جدید طرز کی او ڈی آئی کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے325 مزید پڑھیں

کامران اکمل

عمر اکمل کیساتھ بھی آفریدی اور اختر والا رویہ اختیار کرنا چاہئے تھا،کامران اکمل

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں ایک بار پھر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں