شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن کا عید کے بعد ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان

حیدر آباد( عکس آن لائن)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے عید الفطر کے بعد ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24ـ2023 کے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے آمدن میں 6 ماہ کے دوران 11فیصد اضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر17.8 فیصد اوربراہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 7.1 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

چئیر مین ایشین پیرا لمپک

ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین گیمز ہوں گے، چئیر مین ایشین پیرا لمپک کمیٹی

بیجنگ (عکس آن لائن)ایشین پیرا گیمز 2023 چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ہیں اور ان مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں نے متاثر کن اور یادگار لمحات تخلیق کیے ہیں ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرائے بڑھ گئے

لاہور (عکس آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بچوں کے سروں پر ہاتھ رکھنے کی ذمہ داری صدقہ جاریہ ہے ، اس سے بڑی انسانی خدمت نہیں ہوسکتی ، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کے سروں پر ہاتھ رکھنے کی ذمہ داری صدقہ جاریہ ہے ، اس سے بڑی انسانی خدمت نہیں ہوسکتی ،میں ان کے مال میں ذرا بھی ملاوٹ نہیں ہونے مزید پڑھیں

گرین الیکٹرک بسیں

وزیراعلی عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری د ےدی

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، مزید پڑھیں