قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ،قائمقام سپیکر کا وقفہ سوالات کے دور ان مرتضیٰ جاوید عباسی کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ، کورم پور نہ ہونے پر اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)قومی اسمبلی کے قائمقام سپیکر زاہد اکرم درانی نے وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر پارلیمانی مرتضیٰ جاوید عباسی کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، کورم پورا نہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ریلوے میں منظور شدہ آسامیوں سے زائد 861 پٹرولرز کی ملازمتوں کو ختم کر دیا ہے، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلویز سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے میں منظور شدہ آسامیوں سے زائد 861 پٹرولرز کی ملازمتوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ منگل کو اجلاس میں وقفہ سوالات کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

اگر سینٹ کا قیام پہلے لایا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا ،اگر کبھی مشکل پیش آئی تو ہم حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ اگر سینٹ کا قیام پہلے لایا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا ،سینیٹ کا الیکشن اتنا آسان نہیں ہوتا،میں ایم این اے کا الیکشن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر ہی حکومت کا ہنگامہ ،شور شرابا،چور چور کے نعرے

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمرات کے وقفہ سوالات میں پہلے سوال پر اپوزیشن کی طرف سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراو کر لیا اور چور چور مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ، وزارت خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ مزید پڑھیں