پینا فلیکس

(ق) لیگ کے کارکنان نے اہم شاہراہوں پرپرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگادیئے

لاہور(نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ق)کے کارکنان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی ٰ پنجاب بنوانے کے لیے ان کے حق میں بینرز آوایزاں کرنا شروع کر دیئے جن پر ”پنجاب کی مجبوری ہے،پرویز الہی وزیر اعلیٰ ضروری ہے“ درج مزید پڑھیں

رضا ربانی

حکومت 18ویں ترمیم کو رول بیک کرکے تاریخ کا رخ موڑنا چاہتی ہے، رضا ربانی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت 18ویں ترمیم کو رول بیک کرکے تاریخ کا رخ موڑنا چاہتی ہے، پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ نظریاتی اصول اور مساوات کیلئے ہے، لانگ مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ

وفاق کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو ملک بھر میں کالعدم جماعت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاق کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو ملک بھر میں کالعدم جماعت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق کالعدم جماعت تحریک لبیک پر کسی بھی قسم کا چندہ لینے مزید پڑھیں

آصف زرداری

18ویں آئینی ترمیم وفاق اور صوبوں کے درمیان میثاق ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم وفاق اور صوبوں کے درمیان میثاق ہے۔آصف علی زرداری نے یومِ دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 10 اپریل 1973ء کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا وفاق کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین اسپٹنک کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وفاق کو ایک ہفتے میں روسی تیارکردہ کورونا ویکسین اسپٹنک 5 کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا،دوران سماعت جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیئے کہ ویکسین کے ریٹ فکس کر دیں، پھر مزید پڑھیں

اسد عمر

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات سندھ

وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی، وفاق نہیں چاہتا صوبے خود ویکسین منگوائیں۔ فاقی وزرا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر مزید پڑھیں

امریکی ایجنسی

نیب اور امریکی ایجنسی کے درمیان معاہدہ، ہائی کورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)نیب اور امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے درمیان سمجھوتے کیخلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق ،سیکرٹری دفاع ،سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری قانون وانصاف کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتے میں جواب مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ کے نتائج مصدقہ نہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی ریپڈ ٹیسٹنگ سے تشخیص جلدہو جاتی ہے لیکن نتائج مصدقہ نہیں ہوتے، پنجاب حکومت نے وفاق کو اینٹی جین ٹیسٹنگ سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر مزید پڑھیں