وزیراعلی پنجاب

وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے شاندار بجٹ پیش کیا، بجٹ میں کمزور طبقات کو خصوصی ریلیف دیا گیا ہے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ڈھائی برس جعلی ترقی کے بجائے پائیدار اور یکساں ڈویلپمنٹ پر توجہ دی، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتقام کی سیاست کی ہے نہ اس پر یقین رکھتے ہیں، سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ڈھائی برس جعلی ترقی کے بجائے مزید پڑھیں

رنگ روڈ اسکینڈل

اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترین مزید پڑھیں

سڑکوں کی تعمیر

وزیراعلی پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تکنیک اپنا ئی جائیں ، شاہراہوں کی حدود میں عمارتیں اور ہاوسنگ سکیمیں مزید پڑھیں

علی ظفر

کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے پر علی ظفر کیلئے ‘شان پاکستان’ ایوارڈ

لاہور (عکس آن لائن) کورونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران لوگوں کی مالی مدد کرنے پر پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو حکومت پاکستان کی جانب سے شانِ پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا ۔گورنر ہاؤس لاہور میں ‘شان مزید پڑھیں

گلے شکوے

فواد چوہدری اورعثمان بزدار کی ملاقات، گلے شکوے دور،مل کر کام کرنے پر اتفاق

لاہور(عکس آن لائن)فواد چوہدری کی ملاقات میں گلے شکوے دور ہونے کے بعد وزیراعلی پنجاب کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ایوان وزیراعلی پنجاب کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

اسپیشل اکنامک زون

پنجاب میں 13اسپیشل اکنامک زون بننے سے صنعتی انقلاب آئے گا ، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں صنعت وتجارت کو فروغ دے کر روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، پنجاب میں 13اسپیشل اکنامک زون بننے سے صنعتی انقلاب آئے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر فراہم کیے جائیں مزید پڑھیں