حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے ہیں، مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا تاریخی رمضان پیکج، عوام کو ریلیف کیلئے 8 ارب روپے مختص

لاہور (نمائندہ عکس ) پنجاب حکوت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضان پیکج کے لیے 8 ارب روپے مختص کر دیئے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بزدار سے وزرا سمیت 30 اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں ‘ عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا

لاہور(نمائندہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزرا سمیت 30 سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور میں صوبائی وزرا محمد اخلاق، راشد حفیظ، ملک محمد انور، شوکت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پہلے سے زیادہ اتفاق، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں، ان لوگوں کو عوام کے مسائل سے کوئی د لچسپی نہیں۔ ہفتے کو اپنے بیان مزید پڑھیں

نیوانارکلی میں دھما کہ

لاہور کے علاقے نیوانارکلی میں دھما کہ ، 3افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور(عکس آن لائن) لاہورکے علاقے نیوانارکلی پان منڈی میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 26 زخمی ہوگئے ، دھماکے سے6 موٹر سائیکلیں اور اردگرد کی دکانیں تباہ ، گاڑیوں میں بھی آگ گئی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں،وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

جنوبی پنجاب کیلئے پہلی بار علیحدہ ترقیاتی بجٹ بک مرتب کی گئی، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے پہلی بار علیحدہ ترقیاتی بجٹ کی بک مرتب کی گئی، سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق غصب کئے۔ پیر کو اپنے بیان مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسی بزدلانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے جیالے کو متنفر کردیا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے جیالے کو متنفر کردیا ہے،ن لیگ کے ساتھ مل کر پنجاب میں حکومت بنانا آصف علی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب ہے،عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتنے بہترین اور عوام دوست بجٹ کو پڑھے بغیر ہی تنقید برائے تنقید کر رہی ہے، اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں