نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم کا وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ضروری دوروں پر اظہار برہمی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزرا اور اعلی سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزرا کو غیرضروری مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلا آباد (عکس آن لٰائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں’رانا تنویر حسین

شرقپور شریف(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، ملک میں پہلے ہی بہت سیاسی جماعتیں ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان کے خلاف ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے قوم افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے یوم دفاع و شہدا پر مادر وطن کیلئے جانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے کہا ہے کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ہم مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم سے وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات،وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپور ایکشن لے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی اور انہیں کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مرتضیٰ سولنگی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

شوہر کی روس میں کمپنی، ایسٹونین وزیراعظم پر استعفی کیلئے دبائو

ماسکو(عکس آن لائن)یورپی ملک ایسٹونیا کی وزیراعظم کاہا کالس کے خاوند کی روس میں سرمایہ کاری کی رپورٹس منظرعام پر آنے کے بعد ان پر استعفی کیلئے دبائو ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم کے خاوند ایک ایسی مزید پڑھیں

وزیراعظم

بپر جوائے، وزیراعظم نے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری طوفان بپر جوائے کے نتیجے میں پیش آنے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی، وزیر پاور اور وفاقی مزید پڑھیں