وزیراعظم

وزیراعظم کا ٹرین میں خاتون کےساتھ مبینہ زیادتی کا نوٹس

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے بہاالدین زکریا ایکسپریس ٹرین میں دوران سفرخاتون سے مبینہ زیادتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرسلمان صوفی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔سلمان صوفی وزیراعظم کی قائم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں، وزیراعظم

انفرہ(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں،عمران نیازی کے تازہ انٹرویو نے بتا دیا وہ حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ 2023۔2022 میں کٹوتی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے وزارت منصوبہ بندی اورخزانہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم

افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کےلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کےلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے،چار کروڑ افغانیوں کا خیال رکھنا ترجیح ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم

عوام کے جان ومال کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے‘ وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی ایم اے جناح روڈ، بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکے مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہیے‘ اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا جانا چاہیے جبکہ خود وزیراعظم اور کابینہ کے اہم ارکان پاکستان سے باہر رہنے مزید پڑھیں

نسرین جلیل

وزیراعظم نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی سمری صدر پاکستان کو بھجوا دی

اسلام آ باد(نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کے لیے سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی۔ شہباز شریف نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا صدر مملکت اور سروسز چیفس کو فون‘ عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت اتحادیوں کو فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی، چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ندیم رضا` آرمی چیف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے کےلئے کوئی رقم مزید پڑھیں