وارنٹ گرفتاری

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ ، پی ٹی آئی رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماوں شفقت محمود ،حماد اظہراور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 31 مارچ کو رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 31 مارچ کو رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا ۔جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس سنے گا ۔گزشتہ ہفتے بنچ کی عدم دستیابی کے بعد مزید پڑھیں

نصرت شہباز

نصرت شہباز کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری ،ہائیکورٹ نے تادیبی کاروائی سے بھی روکدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور حاضری معافی کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 مزید پڑھیں

ریونیو عملہ

سرگودھا:ریونیو عملہ کی اسسٹنٹ کمشنر آفس کے سامنے سول جج کے خلاف شدید نعرہ بازی

سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)سول جج ساہی وال کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر ساہی وال کو ہتھکڑی لگانے اور ریونیو عملہ سے ناروا سلوک کرنے پر تحصیل بھرکے ریونیو عملہ نے دفتروں کو تالے لگا کر اسسٹنٹ کمشنر آفس مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری، عوامی مقامات پر چسپاں

اسلام آباد (عکس آن لائن ) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری کر دیا گیا جیسے عوامی مقامات پر چسپاں کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے جاری اشتہار میں کہا گیا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری، آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی اکاونٹس مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا نیب کوجاوید لطیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے قبل انہیں آگاہ کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب کو مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے قبل انہیں آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی مزید پڑھیں