نیا کپتان

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی

آکلینڈ (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج منگل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں