شی جن پھنگ

چین اور روس ہمیشہ عدم تصادم کے صحیح راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نئے سال کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر پوٹن اور روسی مزید پڑھیں

مسجد نبویۖ

گزشتہ ہفتے 78لاکھ سے زائد نمازیوں نے مسجد نبویۖ اور روضہ رسول ۖ پر حاضری

ریاض(عکس آن لائن)گذشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبویۖ میں 7,808,112 سے زیادہ نمازیوں اور زائرین نے نماز ادا کی اور روضہ رسول ۖ پر حاضری کا شرف حاصل کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد نبویۖ کے انتظامی امور کی نگران جنرل اتھارٹی مزید پڑھیں

امریکہ

دوسروں کی ترقی روکنے سے امریکہ کو خود اپنے مسائل کے حل میں مدد نہیں ملے گی، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن) امریکہ نے ایک بار پھر محصولات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اعلان کیا کہ چین پر زیر عمل دفعہ 301 ٹیرف کی بنیاد پر، وہ برقی گاڑیوں، لیتھیم بیٹریوں، فوٹو وولٹک سیلز، اہم معدنیات، سیمی کنڈکٹر، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل   میں یوکرین بحران کے سیاسی حل پر زور

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)  روس یوکرین جاری تنازع کے دوسرے سال کے موقع پر، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل نے الگ الگ اجلاس منعقد کیے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

شدید برفباری

مری ‘برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج‘ نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بند

راولپنڈی(عکس آن لائن)مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے‘انتظامیہ کی جانب سے بھی سیاحوں کو بھی فوری طور پر نقل و حمل سے روک دیا گیا ‘ مزید پڑھیں