تل کے کاشتکاروں

تل کے کاشتکاروں کو زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پرکاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے تل کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون شروع ہونے تک وٹوں پر فصل کی کاشت کریں اور کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھاری میرا زمین مزید پڑھیں

شکر قندی

شکر قندی غذائی اعتبار سے انتہائی مفید ہے جس میں 30 سے 35 فیصد تک کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ موسم گرما میں شکر قندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طور پر کاشت کیا جاسکتا ہے جو بہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی مزید پڑھیں

شکرقندی

موسم گرمامیں شکرقندی کو نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ موسم گرمامیں شکرقندی کو ایک اہم نقد آور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جوبہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیز شکرقندی کو تھوڑی کھاد اورکم پانی سے بھی اگاکر بہترپیداوارکاحصول مزید پڑھیں

کماد

کماد کی پیداواری لاگت کم کرنے کیلئے 50فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کیے جارہے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

ملتان (عکس آن لائن )محکمہ زراعت ملتان کے ترجمان کے مطابق کماد پاکستان کی ایک اہم نقد آور فصل ہے جو گندم، دھان اور کپاس کے بعد سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔چینی، گڑ اور شکر وغیرہ مزید پڑھیں

الیچی

باغبان الیچی کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے پانی کی کمی نہ آنے دیں،زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ الیچی ایک انتہائی اہم اور نقد آور فصل ہے جس کا پھل نہائت میٹھا اور لذیذ ہونے کے علاوہ عوام میں بے حد پسند کیا جاتا ہے تاہم اس کی مزید پڑھیں