مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا قومی اثاثے نیلام کرنے پر شدید احتجاج، اثاثے گروی رکھنے کا عمل روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اثاثے نیلام کرنے پر شدید احتجاج، اثاثے گروی رکھنے کا عمل روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے دور مزید پڑھیں

عظمی بخاری

لاہور جلسے کو ناکام کہنے والوں کے سرپر تین دن سے جلسے کا بھوت سوار ہے’عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کا ایک ہی مشن، ہر وزیر اور مشیر کو کرپشن کابرابرکا موقع ملے گا،نئے پاکستان میں کرپشن کرتے جا ئو اگر پکڑی جائے تو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ ا پنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دے دیتے ہو ئے کہا ہے کہ چینی مافیا عمران صاحب ہر روز عوام کی جیب پہ ڈاکہ ڈال رہے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

عمران خان کے نئے پاکستان میں اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ مودی فسطائی ذہنیت کے ساتھ بھارت میں ہندوتوا کے نظریے کو نافذ کرنا چاہتا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں ایک ارب درخت نہیں ایک ارب جھوٹ کا ریکارڈ بننے کے قریب ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک ارب درخت نئے پاکستان کی طرح عمران صاحب کے ذہن میں ہیں، زمین پرابھی نزول نہیں ہوا،عمران صاحب نالائق ، مزید پڑھیں

عثمان بزدار

نئے پاکستان میں اساتذہ کو ان کا اصل مقام دیا گیا ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے جس مقام پرفائزکیا ہے اس میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں