آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری

وفاقی کابینہ اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی اور موجودہ حالات کے تناظر میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت موجودہ حالات میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت موجودہ حالات میں ایسے کسی بھی فیصلے سے گریز کرے ، حکومت مزید پڑھیں

لائبہ خان

مستحق افراد کی دل کھول کر مددکریں تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں،لائبہ خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان فلم ،ٹی وی کی خوبروماڈل واداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر پریشانیوں میں ڈوبے ہوئے غریب عوام کو عید کے خوشیوں میں شامل کرنا عظیم نیکی اور بڑی سعادت ہے۔ ایک مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ،4سے 5فیصد تک لانا نا گزیرہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں مزید کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسے مزید کم کر کے 4سے 5فیصد مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

پیر سے پورا ہفتہ رات 12بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے طے پانے والے ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہیں لیکن حکومت بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ، اپیل ہے کہ پیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا غیر ملکی کوچوں کی تنخواہوں میں کمی پر غور

ڈھاکہ(عکس آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) غیر ملکی کوچوں کے معاہدوں پر نظرثانی کرنے پر غور کر رہا ہے کیونکہ بورڈ توقع کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے وہ یہ رقم مزید پڑھیں

ڈرپ اریگیشن

ڈرپ اریگیشن کا نظام زرعی شعبہ میں انقلاب لاسکتاہے، رانا تجمل حسین

قصور (عکس آن لائن) ڈرپ اریگیشن کا نظام زرعی شعبہ میں انقلاب لاسکتاہے جبکہ کاشتکاروں میں پانی کی اہمیت اجاگرکرکے زرعی پیداوار میں نمایاں اضافہ بھی ممکن ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچراصلاح آبپاشی قصور رانا تجمل حسین نے مزید پڑھیں

بورس جانسن

کروناوائرس، برطانیہ سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے،بورس جانسن

لندن(عکس آن لائن ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ عالمگیر وبا کے سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے، کروناوائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ظہیرعباس

پاک انگلینڈ سیریز کے پچاس فیصد امکانات موجود ہیں،ظہیرعباس

کراچی (عکس آن لائن)سابق قومی کپتان ظہیرعباس کا خیال ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کے شیڈول کے مطابق انعقاد کے پچاس فیصد امکانات موجود ہیں اور پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی مزید پڑھیں