بائیڈن

بائیڈن کے مواخذے کیلئے ایوان نمائندگان کے سپیکر نے تحقیقات کی منظوری دے دی

واشنگٹن(عکس آن لائن)ری پبلکن ہاس کے اسپیکر کیون میک کارتھی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے لیے منظوری دے دی۔ کیون میک کارتھی پر پارٹی کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سخت گیر عناصر مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

صدر عاف علوی کے خلاف مواخذے کی کوئی بات نہیں ہوئی ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے صدر عاف علوی کے خلاف مواخذے کی کوئی بات نہیں ہوئی ،پنجاب حکومت نے سارا سسٹم ہائی جیک کیا ہوا ہے ،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پورا پنجاب لاقانونیت کی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

مواخذے کا سامنا کرنے والے ٹرمپ سزا سے بچ گئے

واشنگٹن(عکس آن لائن)مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

مواخذے

ٹرمپ کا مواخذہ، ڈیموکریٹس کی پراسیکیوشن ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے

واشنگٹن ( عکس آن لائن)امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے دوران پراسیکیوٹرز نے موقف اختیار کیا ہے کہ ٹرمپ کے خلاف واضح اور ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ انہوں نے چھ جنوری کو کیپٹل مزید پڑھیں

ٹرمپ

مواخذے کی کارروائی’ڈونلڈ ٹرمپ نے دو نئے وکلا میدان میں اتاردیئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی قانونی ٹیم کی سربراہی کے لیے دونئے وکیلوں کا اعلان کا کردیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ Schoen David اور Bruce L. Castorپائے مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دوسری مرتبہ منظوری

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخدے کی دوسری مرتبہ منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ پر گزشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پر حملے کے لیے مظاہرین کو اکسانے کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

مواخذے

منصوبے کے تحت مواخذے سے پہلے ہی ٹرمپ کو صدارتی آفس سے نکالنے کا عمل شروع کیا جائیگا،نینسی پلوسی

واشنگٹن( عکس آن لائن) ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو اقتدار سے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدارتی انتخابات رائے عامہ کے جائزوں میں جو بائیڈن کو سبقت حاصل

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدارتی انتخاب میں چار ماہ باقی ہیں۔ بہت سے معروف اور شہرت یافتہ اداروں نے اب تک جو مختلف سروے کیے ہیں ان میں جو بائیڈن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا کے ایوانِ نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذے کی 2 قرار دادیں منظور

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں 2 قرار دادیں منظور کر لیں۔امریکی ایوانِ نمائندگان نے اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے 2 آرٹیکلز کی مزید پڑھیں