فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی عثمان بزدار نے 3 نیشنل پارکس کی منظوری دیدی

لاہور(عکس آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں 3 نیشنل پارکس کی منظوری دے دی، عوام کی تفریح اور سیاحت کے فروغ میں معاون ثابت ہونگے۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

غذر کے لوگ جتنی ووٹوں کی لیڈ دیں گے یہاں اتنے پل بنادیں گے،علی امین گنڈاپور

اشکومن (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت کے ضلع غذر میں انتخابی جلسے میں مختلف منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے غذر کے علاقے اشکومن مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

سپنر راشد خان

راشد خان نے اپنی شادی افغانستان کے ورلڈ کپ جیتنے سے مشروط کردی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کے منصوبوں کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا، کہ وہ تبھی شادی کریں گے اگر افغانستان ورلڈ کپ جیت جائے ۔ 21سالہ راشد خان نے آزادی ریڈیو مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

پاور منصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی، عاصم باجوہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاورمنصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی، یہ منصوبے 1800 میگاواٹ بجلی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال اور باہمی ورکنگ ریلیشن کے معاملات پر بات مزید پڑھیں

عثمان ڈار

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی!عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترقیاتی مزید پڑھیں

جام کمال

بی این پی نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی ایسا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ جام مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانی والی براہ راست ، غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران 2.4 ارب ڈالر مزید پڑھیں