کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4322 ہوگئی،مہلک وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ہے،31 کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 572 مریض صحت یاب ہو چکے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے ٗ نئے شیڈول کا اعلان تعلیمی ادارے کھولنے کی حکومتی اعلان کی بعد کیا جائے گا”۔ یہ وضاحت ملک کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے ملک بھر میں خوراک اور ادویات کی فراہمی شروع کی جائے،شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مزید پڑھیں

سینیٹررحمان ملک

سینیٹررحمان ملک کاملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سینیٹررحمان ملک نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکومت سے ملک بھر میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مزید پڑھیں

متاثرہ مریضوں کی تعداد

ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی، سندھ میں 399، پنجاب میں 249، خیبرپختونخوا میں 38 افراد کرونا کا شکار ہوئے ، بلوچستان میں 110، اسلام آباد میں 15، گلگت مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں تمام پسنجر ٹرینیں 31 مارچ تک بند کردیں

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں تمام پسنجر ٹرینیں بند کردیں۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا وائرس کے حوالے سے مزید پڑھیں

اٹلی میں کورونا وائرس

اٹلی :کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

میلان(عکس آن لائن) اٹلی میں کورونا وائرس وباء سے ایک دن میں 627 افرادہلاک جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید پڑھیں