بلاول بھٹو

تعلیمی اداروں کے بجٹ میں کٹوتی قوم کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،بلاول بھٹو

کراچی (عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم پیپلزپارٹی کی ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے، مستقبل بچوں اور نوجوانوں کا ہے، اس مقصد کے حصول کےلئے ملکی بجٹ میں تعلیم کا حصہ بڑھا مزید پڑھیں