لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

لاہور( نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس، کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں ،ممبر سندھ نثار درانی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران خان، مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(نمائندہ عکس) سیشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 19 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

پیراگون سوساٹی کیس

پیراگون سوساٹی کیس، ملزمان کی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوساٹی میں شامل تفتیش ہونے والے نے ملزمان سے انکواری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور نمبر نو نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان کوعبرتناک سزائیں دینگے،حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قانون پر عمل کر کے 15 سالہ لڑکے کے مجرموں کو مثال بنانا ہے، صوبے میں بڑھتے جرائم سے آنکھیں نہیں چرا سکتے۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب ملزمان کو جیل میں ڈالتا ہے اور وہ کیس ثابت نہ ہونے پر بری ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ نیب ملزمان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈال دیتا ہے اور وہ نیب کیسز ثابت نہ ہونے پر عدالتوں سے بری ہوجاتے ہیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

فواد چودھری

خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی میرے وطن کے شہیدوں کی توہین ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن )سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی میرے وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید

پشاور خود کش حملہ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے،حملہ آور اور منصوبہ سازوں کی شناخت ہو چکی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور خود کش حملہ کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا ہے،حملہ آور اور منصوبہ سازوں کی شناخت ہو چکی ہے تینوں ملزمان کو جلد گرفتار مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

کراچی میں صحافی کے قتل پر افسوس، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں صحافی اطہر متین کے بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں