آغاز

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) قابض صہیونی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیلی سے الحاق کے اعلان پرعمل درآمد یکم جولائی سے شروع ہوگا اور مرحلہ وار اس اعلان پرعمل درآمد مزید پڑھیں

اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں کو ضم کیا تو آزاد ریاست کا اعلان کردیں گے،فلسطینی وزیراعظم

رملہ (عکس آن لائن)فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقوں کو ضم کیا تو فلسطین مقبوضہ بیت المقدس کو اپنا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تمام مغربی کنارے اور غزہ پر ریاست کا مزید پڑھیں

فلسطینی اغوا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے 14 فلسطینی اغوا کر لئے

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کارروائیوں کے دوران 14 افراد کو اغوا کرلیا۔مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ان کے گھروں پر چھاپوں کے بعد اسرائیلی پولیس فورسز نے پاپولر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم اوران کے حریف قومی حکومت کی تشکیل پر متفق

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن )اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ‘بلیو وائٹ’ پارٹی کے سربراہ بینی گینٹز کے درمیان قومی حکومت کی تشکیل کے معاملے میں ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں

مسجدالاقصیٰ

کرونا وائرس،مسجدالاقصیٰ کے اندرونی حصے میں نمازوں کی ادائیگی تاحکم ثانی بند

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کے انتظام وانصرام کے ذمے دار وقف نے مسجدالاقصیٰ اور گنبدِ صخرہ کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاھو کی کرپشن کے مقدمات کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وکیل کے توسط سے مقبوضہ بیت المقدس کی مجسٹریٹ عدالت سے اپنے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تحت جاری مقدمات کی سماعت 45 دن کے لیے ملتوی کرنے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم کا مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لئے ہزاروں نئے مکانات کے منصوبہ کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دنیا بھر کی مخالفت کے باوجود مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لئے ہزاروں نئے مکانات تعمیر کرنے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے، ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

نیتن یاھو

مصر سے حاصل رقم سے دفاعی اداروں کو مضبوط بنائیں گے: نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مصر کو گیس کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر سے حاصل ہونے والی رقم سے اسرائیلی ریاست کے دفاعی اداروں کو مضبوط بنائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

قابض صہیونی فوج

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے 22 فلسطینی اغوا کر لیے

رملہ(عکس آن لائن)قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 22 فلسطینی گرفتار کر لیے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ ، الخلیل میں الجافیہ قصبے اور قلقیلیہ میں کارروائیوں مزید پڑھیں

تاریخی مسجد ابراہیمی

اسرائیلی فوج نے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مدد فراہم کرنے لیے تاریخی مسجد ابراہیمی کی ناکہ بندی کردی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر یہودی آباد کاروں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مدد فراہم کرنے لیے تاریخی مسجد ابراہیمی کی ناکہ بندی کردی ۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد ابراہیمی کے مزید پڑھیں