ترقی وخوشحالی

شعبدہ بازی اور کک بیکس کے بغیر عوام کو ترقی وخوشحالی مبارک

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابقہ دور میں پنجاب کے باقی اضلاع ترقی سے پیچھے رہ گئے اور احساس محرومی بڑھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

شہباز گل

شہبازشریف راتوں رات ملک سے بھاگناچاہتے تھے، انکوباہرنہیں جانے دیں گے،شہباز گل

فیصل آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہبازشریف راتوں رات ملک سے بھاگناچاہتے تھے،شہبازشریف کوباہرنہیں جانے دیں گے،پاکستان میں ہی اپناعلاج کرائیں،بہت مشکلات کے بعدمعیشت کوہم نے درست سمت میں گامزن کردیاہے، مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

رواں سال 60 ہزار افراد حج کرسیں گے، کورونا ویکسین لازمی لگوانی ہو گی ،طاہر اشرفی

لاہور (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس سال 60 ہزار افراد حج کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

قومی سلامتی

ڈاکٹر معید یوسف مشیر برائے قومی سلامتی مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

الحمدللہ گندم خریداری کا 80% سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا ہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور( عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام کے تعاون سے ماہی گیروں کیلئے شعبے میں آگے بڑھنے کے بہترین مواقع پانے کا سنہری موقع ہے ‘ عثمان ڈار

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تعاون سے ماہی گیروں کیلئے آسان شرائط پر قرض حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہباز گل

بلاول زرداری کا فرانس سے متعلق قرارداد سے بھاگ جانا اپنے آپ میں ایک کہانی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ بلاول زرداری کا فرانس سے متعلق قرارداد سے بھاگ جانا اپنے آپ میں ایک کہانی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز گِل نے مزید پڑھیں

توہین ناموس رسالتۖ

توہین ناموس رسالتۖ پر وزیر اعظم عمران خان نے امت مسلمہ کی ترجمانی کی، حافظ طاہر اشر فی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین ناموس رسالتۖ پر وزیر اعظم عمران خان نے امت مسلمہ کی ترجمانی کی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان کی داخلی صورتحال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں