مظاہرے

امریکا، لندن، جنوبی کوریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

واشنگٹن،لندن،سیول(عکس آن لائن)مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے غزہ میں مزید پڑھیں

مظاہرے

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت میں برلن میں ہزاروں افراد کے مظاہرے

بر لن (عکس آن لائن) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو ئے۔ جس میں ہزاروں افراد نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مخالفت کاا ظہار کیا اور تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔ مظاہر مزید پڑھیں

مظاہرے

جرمنی کے متعدد شہروں میں حکومتی کورونا پالیسی کے خلاف مظاہرے

برلن(عکس آن لائن)جرمنی کے متعدد شہروں میں ہفتے کے روز کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر مظاہرے کیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پہلے ہی کورونا ضوابط میں آئندہ نرمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

بدقسمتی سے ملک کی مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی بعض سیاسی و مذہبی جماعتیں بعض اوقات اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور اپنے ملک کو ہی نقصان پہنچادیتی ہیں،ملک میں مظاہرے کرکے توڑ مزید پڑھیں

مظاہرے

مودی کی بنگلادیش آمد پر مظاہرے، مزید پانچ افراد ہلاک

ڈھاکا(عکس آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی مزید 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر شروع مزید پڑھیں

ولا دیمیر پوٹن

روس میں صدر ولا دیمیر پوٹن مخالف مظاہرے ، سینکڑوں افراد گرفتار

ماسکو (آن لائن) روسی صدر ولا دیمیر پوٹن کے خلاف ماسکو میں مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے ان متنازعہ آئینی تبدیلیوں کے خلاف کیے گئے، مزید پڑھیں

مظاہرے

امریکا،بھارت کے متنازع شہریت قانون کےخلاف 30شہروں میں مظاہرے

واشنگٹن(عکس آن لائن) بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نژاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کر اپنی برہمی کا اظہار کیا۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاﺅس کے باہر سیکڑوں مزید پڑھیں

مظاہرے

عراق: حکومت مخالف مظاہرے، 2 روز میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد(عکس آن لائن)عراق میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج کے دوران گزشتہ 2 دنوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

احتجاج

شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے، دبئی، جنوبی افریقا میں بھی احتجاج

جوہانسبرگ (عکس آن لائن) بھارت میں منظور کیے گئے شہریت کے کالے قانون کے خلاف ملک سے شروع ہونے والے مظاہرے دنیا بھر میں پھیلنے لگے۔ دبئی، ساوتھ افریقا میںبھی منتازعہ قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

مظاہرے

عراق میں بے روزگاری کے خلاف اور بنیادی ضروریات کے حق میں مظاہرے

بغداد (عکس آن لائن)عراق میں بنیادی ضروریات اور بے روزگاری کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی،بغداد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم ایک شخص ہلاک اور200سے زیادہ زخمی ہوگئے،زخمیوں میں 40سیکیورٹی اہلکار مزید پڑھیں