لاہور ہائیکورٹ

پیٹرول کی مصنوعی قلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کل ( پیر)مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے مزید پڑھیں

شیری رحمن

پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہی سرکار سے پہلے مزید پڑھیں

آٹے کی فراہمی

حکومت کی ہدایت پر عوام الناس کے لیے آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ،ڈپٹی کمشنر ننکانہ

واربرٹن ( نمائندہ عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرضلع بھر کی عوام الناس کے لیے آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہے،ضلع بھر میں آٹے کی کسی قسم کی کوئی قلت نہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت کو کہتے ہیں آئل کمپنیوں کو مافیا نہیں کچھ اور کہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کے کیس کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے آئل کمپنی کے وکیل کے اعتراض کے جواب میں کہا مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب:اشیاءخورونوش کی ریٹ لسٹ نمایا ں جگہ آویزاں نہ کرنے کے خلاف سخت قانونی

ننکانہ صاحب:اشیاءخورونوش کی ریٹ لسٹ نمایا ں جگہ آویزاں نہ کرنے کے خلاف سخت قانونی

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد عثمان خالد اور اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب صولت حیات وٹو کا تحصیل ننکانہ صاحب میں چینی کی دستیابی ، اور حکومتی نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے مختلف مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران

اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔ مصنوعی بحران میں ملوث 6 کمپنیوں پرساڑھے تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اوگرا کی جانب سے کمپنیوں کو اسٹاک یقینی بنانے مزید پڑھیں

لاک ڈان کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں آٹے کے مصنوعی بحران کا نوٹس

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں آٹے کے مصنوعی بحران کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں ذخیرہ اندوز مافیا سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں