او آئی سی اجلاس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر دیگر وزرائے خارجہ سے بات ہوگی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے بوسنیا کے صدر کی ملاقات ،تجارت بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ نبیۖ کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا،عالمی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت ہے، پاکستان اور بوسنیا کے کے مزید پڑھیں

راحیل شریف

مودی حکومت کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہوگئی، راحیل شریف

ریاض(عکس آن لائن) عالمی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیری بھائیوں پر مظالم کو قریب سے مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کو نمائندگی ملنے کے بعد مزید پڑھیں

راجہ فاروق حیدر

موجودہ پالیسی کے تحت 700 سال بھی لگے رہیں تو مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکتا،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیری ریاست کا پاکستان سے الحاق ضروری ہے،کشمیریوں نے اپنا فرض ادا کر دیا اب پاکستان کی ذمہ داری ہے،موجودہ پالیسی کے تحت 700 سال مزید پڑھیں

شاہ محمود سے ملاقات

گورنر پنجاب کی شاہ محمود سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر مزید پڑھیں

بلاول زرداری

عمران خان نے ابھی تک میرا ایک بھی چیلنج قبول نہیں کیا،بلاول زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک میرے کسی بھی چیلنج کو قبول نہیں کیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

کشمیر،فلسطین کی آزادی کے بغیر دنیا میں اَمن ایک خواب شر مندہ تعبیرنہیں ہوسکتا،چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے فلسطین کے 30فیصد مغر بی علاقہ کو ضم کر نے کے اسرائیلی فیصلے کو عالمی برداری کے منہ پر طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امر یکی صدر ٹر مپ مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

جعلی خط کا مقصد آزادی کی مقدس تحریک کو بدنام کرنا ہے،سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ حریت چیئرمین سید علی گیلانی سے منسوب جعلی خط خفیہ بھارتی ایجنسیوں کی سازش ہے جسکا مقصد جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کی مقدس مزید پڑھیں