لاہورہائیکورٹ

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،نیب کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز کی عمرے پرجانے کے لیے پاسپورٹ مزید پڑھیں

مریم نواز

اس وقت تک لڑیں گے جب تک ملک میں مکمل جمہوریت کی فتح نہیں ہوجاتی‘ مریم نواز

لاہور (نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس وقت تک لڑیں گے جب تک ملک میں مکمل جمہوریت کی فتح نہیں ہوجاتی‘پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور اپنے اختتام کو پہنچا‘(ن) لیگ مزید پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمرے پر جانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمرے پر جانے کی اجازت کے لیے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل بنچ مریم نواز کی درخواست مزید پڑھیں

مریم نواز

صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں….کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم کی صدر مملکت پر شدید تنقید

لاہور (نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے مزید پڑھیں

مریم نواز

اللہ نے 22کروڑ عوام کی جان اس نااہل حکومت سے چھڑائی، مریم نواز

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ نے 22کروڑ عوام کی جان اس نااہل حکومت سے چھڑائی ، شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے ، اسٹاک مارکیٹ اوپر جبکہ روپے کی قدر مستحکم مزید پڑھیں

مریم نواز

اچھی خبر یہ ہے کہ عمران خان جا رہا ہے اور نواز شریف آرہا ہے‘مریم نواز

سرائے عالمگیر (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف کا نیا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو۔سرائے عالمگیر پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے مہنگائی مکاو مارچ مزید پڑھیں

مریم نواز

کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی آواز سن سکتا ہو، مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سےمتعلق مزید پڑھیں

مریم نواز

نورمقدم کی عصمت دری اور قتل انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر لگنے والے زخم شاید کبھی مندمل نہ ہوں’مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نورمقدم کی عصمت دری اور قتل انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر لگنے والے زخم شاید کبھی مندمل نہ ہوں ،لیکن یہ یقین دلاتا ہے کہ مزید پڑھیں