محمدسرور

ا پوزیشن کی تمام تر احتجاجی سیاست کا ایجنڈہ ملک میں احتساب کے عمل کو بر یک لگوانا ہے ‘ چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کیجس میں سیاسی اور پار لیمانی امور سمیت دیگر ایشوز بارے بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

محمدسرور

کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا ،محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا کیونکہ بجٹ کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتیں بھی حکومت کیساتھ ہیں مزید پڑھیں