جرمانے کا اعلان

امارات میں دوسروں کے ساتھ چلنے پرایک ہزار،اجتماعات منعقد کرنے پرپچاس ہزار درہم جرمانے کا اعلان

ابوظہبی(عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکبین پر بھاری جرمانے عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کے مزید پڑھیں

ترسیلاتِ زر

مالی سال 20 ابتک کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن) مالی سال 20 میں جولائی تا فروری کے دوران کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جس سے جولائی تا فروری مالی سال 19 کے موصولہ 14,355.8 ملین ڈالر کے مقابلے میں 770.7 ملین مزید پڑھیں

گوشت

گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات متحدہ عرب امارات کو کی جاتی ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات پاکستانی گوشت کی بڑی درآمدی منڈی ہے، گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات یو اے ای کو کی جاتی ہیں۔ پاکستان سے گوشت درآمد کرنے والا دوسرا مزید پڑھیں

سیاحتی ویزے

متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ پانچ سالہ سیاحتی ویزے کی منظوری

ابوظہبی (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات نے ملک میں داخلے کے لیے پہلی مرتبہ پانچ سالہ سیاحتی ویزا جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اماراتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد کی زیر صدارت نئے مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم کا آئندہ ماہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کا دورہ متوقع

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سیلف ڈیفنس فورس کے طیارے اور بحری جہاز کو مشرقِ وسطیٰ روانہ کرنے کے حکومتی منصوبے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مفاہمت حاصل کرنے کے لیے آئندہ ماہ مزید پڑھیں

مستقل رہائش دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ڈھائی ہزار غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

دبئی (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں کام کرنے والے 2 ہزار 500 غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیاہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان یو اے ای کے وزیراعظم اور دبئی مزید پڑھیں

شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان

خلیفہ بن زاید کومتحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر سعودی قیادت کی مبارکباد

ریاض (عکس آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کو دوبارہ منصب صدارت پر فائز کئے جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں